Uncategorized

آئی فون 7 کن خصوصیات کا مالک ہے۔

سب سے پہلے آئی فون 7 کا ایک جدید پروسسیر کا حامل ہوگا میرا مطلب کہنے کا ہے۔ A9پروسسیر۔ اور اس کے ساتھ معاون کے طور پر ایک اور پروسسیر ہوگا M9اور اس معاون پروسسیر کی وجہ سے کمیرہ پہلے سے بہتر طریقے سے کام کرے گا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اپیل کمپنی نوکیا کی نقل کرتے ہوئے اب آئی فون 7 میں تار کے بغیر موبائل چارجنگ کی سہولت متعارف کروا رہا ہے۔ 
آئی فون 7 کی RAM صرف 2 جی بی ہوگئی۔ لیکن یہ RAM ایل پی ڈی ڈی آر4 ہوگئی۔ 
ایک خبر یہ بھی آرہی ہے کہ سیم سنگ کمپنی ایپل کمپنی کا پروسسیر بنا رہی ہے۔ اور اس پروسسیر کے سائز کو مزید چھوٹا کیا جارہاہے۔ تاکہ یہ پہلے پروسسیر کی نسبت بہتر طریقے سے اور تیز رفتاری کے ساتھ کام کرسکے۔
 
ایپل کمپنی اب سیم سنگ کی نقل میں موبائل کے دائیں اور باہیں طرف ایل سی ڈی پینل شامل کرے گئی۔  اس میں آپ موبائل کو لاک، ایس ایم ایس، کالر آئی ڈی اور جنرل سٹٹینگ وغیرہ با آسانی کرسکیں گئے۔ اس کو شامل کرنے کا مقصد سکرین کے سائز کو بڑھانا ہے کم سے کم جگہ/سائز میں۔
 
جاری ہے۔۔۔۔۔
 

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top