Uncategorized

آئی فون 7 کے بارے میں پڑھیں

 ہمارے معاشرے میں لوگ آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس استعمال کررہے ہیں خریدتے وقت ان کے ذہین میں ایک سوال ہمشیہ سے آتاہے کہ میں آئی فون خرید رہا ہوں پتا نہیں آئی فون 7 کیسا ہوگا ۔ اس کی کیا خصوصیات ہوں گئی۔ وغیرہ وغیرہ ۔ چلیں دیکھتے ہیں کہ آئی فون 7 کیسا ہوگا اور یہ کن خصوصیات کا مالک ہوگا۔ iPhone-7-leaked-image-1

آئی فون 6 ایس نہیںآئے گا ایپل کمپنی اب آئی فون 7 لانچ کرگئی۔ اور اس کی لانچ تقربیا ستمبر کے مہینے کے آخر میں ہوگئی۔ اور یہ موبائل بالکل مختلف ہوگا آئی فون 6 سے۔ آئی فون 7 بہت زیادہ تعداد میں مارکیٹ میں آئے گا۔ اور اس کی لانچ کے وقت مارکیٹ میں آنے کی تعداد 85000000-90000000تک ہو iPhone-7-leaked-image-2گئی۔ اور یہ پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گئی۔ ابھی 30 جون 2015 کو کچھ لیک تصویریں انٹرنیٹ پر آہیں ہیں وہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ ان تصویروں سے آپ باخوبی دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کور آئی فون 6 کے ساتھ ملتا ہے۔ اور اس کی موٹائی بھی ایک جیسی ہے۔ اسے کے لوجک بورڈ میں آپ کو فرق نظر آئے گا۔ اس کا اثر فون کے اندورنی کام میں فرق ہو گا۔ اور اس کی وجہ سے ایل ٹی ای انٹرنیٹ کی رفتار دوگنی ہو جائے گا۔ جوکہ اپیل کمپنی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ آئی فون 7 آئی فون 6 کے مقابلے میں 2 ایم ایم پتلا ہوگا۔ 
آئی فون 7 میں فورس ٹیچ ڈسپلے ہوگا۔ یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے۔ اور یہ اپیل نے اپنے میک بک پرور میں بھی شامل کی ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہے۔ ایک آپ کا فون یہ محسوس کرے گا۔ کہ آپ کلک کرنے کیلئے ٹیپ کرنا چاہتے ہیں یا صرف ٹیچ۔ اور اس کی وجہ سے فون کی موٹائی بھی کم ہوجائے گی۔ 
اور یہ ٹیکنالوجی صرف بڑے سائز کے آئی فون میں ہی میسر ہوگئی۔ اور اس کی تصویر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اور نئی اطلاعات کے مطابق فورس ٹیچ ٹیکنالوجی کی وجہ سے آئی فون کی شکل میں کچھ حد تک تبدیلی آئے گئی۔ 
ایک اندازے کے مطابق اپیل کمپنی ماہ ستمبر 2015 میں پروگرام آئی فون 7 کی مارکیٹ آمد کے حوالے سے کرے گئی جس کے بارے میں پیشگی اطلاعات آنی شروع ہوگئی ہیں۔ 
کچھ اطلاعات کے مطابق آئی فون 7 کی آمد اگست کے آخر تک بھی ہو سکتی ہیں۔ 
 
مزید جاری ہے۔ 
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top