Uncategorized

آئی فون 7 کے کمیرے کا رزلٹ کیسا ہوگا۔

آئی فون 7 میں ایک نمایاں تبدیلی اس کے کمیرے کی ہے۔ اور اس کمیرے میں 2 لنیز استعمال ہوں گئے اور یہ ایک ڈی ایس ایل آر کمیرے کی تصویریں کے مقابلے کا ہو گا۔ کمیرہ 21 میگا پکسل کا ہوگا۔ لیکن کم روشنی اور رات کے وقت اس کی تصویریں اچھی نہیں آہیں گئی ۔ کیونکہ اس میں پکسل کا سائز کم کردیا گیا ہے۔ لیکن کچھ بااثر اطلاعات کے مطابق 2 لنیز کے استعمال سے رات کو تصویریں بہتر آتی ہیں۔ کیونکہ 2 لنیز کے ساتھ ساتھ اس کمیرے میں آپٹیکل ذوم بھی ہوگا۔ آئی فون کا فرنٹ کمیرہ ایچ ڈی ویڈیوز بنا سکے گا۔ اور یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اپیل کمپنی کی۔ 
 
آ‏ئی فون 7 مارکیٹ میں آئی او ایس 9 کے ساتھ آئے گا۔ 
 
کچھ اطلاعات کے مطابق آئی فون 7 ایک نئے چارجر کے ساتھ آئے گا۔ جس میں ایل ای ڈی لائٹ ہوگئی چارجنگ کے لیۓ ۔ 
 
آئی فون 7 کی کچھ تخلقاتی تصویریں 

iphone-7-concept-3 (1)

 
 

 

2 Comments

2 Comments

  1. RhondaLZarco

    March 7, 2016 at 5:49 am

    Excellent article. I’m handling a few of these issues also..

  2. ZoilaXRasset

    March 13, 2016 at 7:53 am

    For starters I would like to say wonderful blog!
    I needed a quick question that I’d like to ask unless you mind.
    I was interested to learn how you center yourself and clear your
    head before writing. I have got had a hard time clearing my mind in getting my ideas on the market.
    I truly do enjoy writing nevertheless it just seems like the first ten to fifteen minutes are generally wasted just trying to figure out how
    to begin. Any suggestions or tips? Many thanks!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top