Uncategorized

اپیل آئی واچ کی خوبیاں

اپیل کی آئی واچ 6 دلکش رنگوں میں دستیاب ہے۔ اور اس کے 2 مختلف ماڈل ہیں کم سے کم قیمت 349 یوایس ڈالر ہے۔ 
iwatch

iwatch

اس موجودہ دور میں لوگوں کو کسی بھی قسم کی سمارٹ واچ کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن مستقبل قریب میں یہ موبائل فون کی جگہ لے لے گئی۔ اس وقت تک اس کا استعمال صرف 1موبائل فون اسسیری کے طور پر ہو رہاہے۔ اس کا بنیادی مقصد موبائل فون کے استعمال کو کم سے کم کرنا ہے۔ 
اپیل کمپنی کی آئی واچ بہت مہنگی ہے۔ اور یہ صرف آئی فون کے ساتھ ہی استعمال ہو سکتی ہے۔ 
آئی واچ میں سافٹ وئیر کا ورژن ای واچ 2 ہے۔ یہ واچ اکیلی نہیں استعمال ہو سکتی اس کے ساتھ موبائل فون یعنی آئی فون کا منسلک ہونا ضروری ہے۔ اوریہ آئی فون 5 اور اس کے بعد کے موبائلوں کے ساتھ استعمال کے قابل ہوگئ۔ 
کال ، ایس ایم ایس گھڑی اور ہلیتھ کی سہولیتں اس کا بنیادی حصہ ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ اس میں اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق پروگرام انسٹال کرسکیں گئے۔ 
آئی واچ ایس ایم ایس موصول کرکے آپ کے بنائے ہوئے ایس ایم ایس آپ کے دوستوں کو بھیج سکتی ہے۔ اس میں لاؤڈ سپیکر کی سہولت بھی موجود ہے۔ اور یہ گھڑی لمحہ بہ لمحہ آپ کے دل کی ڈھڑکن معلوم کرکے آپ کو بتاتی رہتی ہے۔ 
 
جاری ہے۔۔۔۔۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top