Uncategorized

اپیل : وہ 7 وجوہات ای او ایس 9 کی جن کی وجہ سے آپ کا ای فون مکمل طور پر بدل جائے گا۔

جب آپ پہلی دفعہ ای اوایس 9 اپنے ای فون پر اسنٹال کریں گئے تو آپ کو کوئی بھی چیز مختلف نظر نہیں آئے گی۔ وہی پرانی ہوم سکرین ۔ پرانا کمیرہ ۔ اور وہی ایپپس۔

کچھ منٹوں کے بعد آپ کو کچھ تبدیلی محسوس ہوگئی ۔ جیسے آپ کے کسی پرانے سے گھر میں جایہں اور وہاں پر فرنیچر دوبارہ سے ٹھیک کرکے رکھ دیا ہو۔ بس آپ کو تھوڑی سی تبدیلی محسوس ہوگئی ۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ ایپل نے کیا ای اوایس 9 میں کیا ہے۔

فونٹ ( لکھے گے الفاظ کا

رسم الخظ ) نیا شامل کیا ہے۔ تاکہ چھوٹی سکرین پر بھی با آسانی کے ساتھ پڑھا جاسکے۔ اور یہی فونٹ ایپل ای وایچ میں بھی ہے۔

جیسا کے آپ جانتے ہیں کہ مایئکروسافٹ نے اپنے آپپرٹنگ سسٹم میں بیٹری سیرور شامل کیا ہے۔ اسی طرح ایپل نے بھی اس فریچر (خوبی) کو ای او ایس میں متعارف کروا دیا ہے۔ اس کے استعمال کےدوران فون کی سپیڈ تھوڑی سی کم ہوجائے گی ۔ کیونکہ بیٹری سیرور موبائل کے پروسیسر کو مکمل آزادی کے ساتھ کام نہیں کرنے دیتا۔

ایپل نے سکرین شوٹس اور سیلفی کا الگ سے ایک فولڈر بنا دیا ہے۔ تاکہ تصویروں کی تلاش میں آپ کا قیمتی وقت برباد نہ ہو۔

سمال لیٹرز اور کپیٹل لیٹرز کیلئے اب آپ کو بار بار شفٹ کی کو پریس نہیں کرنا پڑے گا۔

ایپل نے 2ایپ ایک وقت میں کھولنے کی آپشین ونڈوز سے دیکھ کر شامل کر دی ہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ایک اچھی کاوش ہے ایپل کی۔

ای او ایس 9 ابھی بیٹا میں ابھی خرابیاں موجود ہیں لیکن ایپل کا دعوہ ہے کہ وہ ایسے مزید بہتر بناہیں گئے۔ میری ان دوستوں سے گذارش ہے جو ای فون 4 ایس استعمال کر رہے ہیں انہیں چا ہیں کہ جلدازجلد اسے بیچ دیں کیونکہ اس پر ای اوایس کی رفتار بہت کم ہوگئی۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top