Uncategorized

ایل جی ۔ جی 4 موبائل کیا ہے۔

ایل جی -جی 4 کا پروسسیر بہت تیز ہے۔ اور اس کی سکرین بہت بڑی اور روشن اس کا رزلٹ ہے۔ جی 4 میں 16 میگا پکسل کا کمیرہ ہے۔ اور اس کا کمیرہ جے پی جی تصویروں کے ساتھ ساتھ را فائل فارمیٹ کی تصویریں بھی بنا سکتاہے۔ اور اسی وجہ سے یہ موبائل فوٹو گرافر حضرات میں کافی مشہور ہے۔ 
lgg4

lgg4

اس موبائل میں آپ ممیوری کارڈ بھی ڈال سکتے ہیں اور اس موبائل کی بیٹری بھی تبدیل کرسکتے ہیں۔ ایل جی -جی 4 ایک مضبوط موبائل ہے۔ مثال کے طور پر نوکیا 3310 کی طرح۔ 
 
ایل جی -جی 4 کی سکرین کا سائز 5۔5 انچ ہے۔ اور سکرین پکسل 2560‌X1440 ہے۔ جو لوگ مووز دیکھنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے یہ بہترین ہے۔ کیونکہ یہ موبائل بنیادی طور پر ایچ ڈی ویڈوز دیکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کی سکرین کا رزلٹ آئ فون 6 اور ایچ ٹی سی ون 9 سے بھی بہتر ہے۔ 
 
جاری ہے۔۔۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top