Uncategorized

سام سنگ نوٹ 5 کا کمیرہ

سام سنگ نوٹ 5 میں میں 20 میگا پکسل کا کمیرہ موجود ہوگا۔ جس کی یہ خصوصیت ہے۔ کہ یہ کم روشنی میں بھی تصویریں بنا سکتاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سلیفی کے شوکین لوگوں کے لیے بڑی خوش خبری یہ ہے۔ کہ اس کا فرنٹ کمیرہ ایس 6 کا والا ہوگا ۔ مزید یہ پہلے سے بڑی تصویر لینے کا اہل ہوگا۔ جسے عرف حاضر میں وایڈ انگل کہتے ہیں۔ 
SAMSUNGNOTE5

SAMSUNGNOTE5

 
نوٹ 5  دو میموری سائز میں مارکیٹ میں آئے گا۔ 32 جی بی میموری کے ساتھ اور 64 جی بی کے ساتھ ۔ اور اس کی ریم کم ازکم 4 جی بی ہوگی۔
 
ختم شد 
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top