Uncategorized

سام سنگ نوٹ 5

سام سنگ کمپنی کا نوٹ 5 بڑی سکرین کے ساتھ جلد ہی مارکیٹ میں آنے والاہے۔ اور ایک با اثراطلاع کے مطابق اس کی آمد ماہ سمتبر 2015 میں ہے۔ سام سنگ نوٹ کا نام جب بھی سامنے آتا ہے۔ تو ذہین میں فورا بہت بڑی سکرین کا موبائل آتاہے۔ 
samsungnote5

samsungnote5

سام سنگ نوٹ 5 میں لیدر کا بیک کور نہیں ہوگا ۔ اس کی جگہ پر سام سنگ ایس 6 کی طرح گلاس بیک کور کے طورپر ہوگا۔ اس کا مطلب یہ ہے۔ کہ سام سنگ نوٹ 5 کی بیٹری نہیں تبدیل ہوسکے گی اور یہ ایک فکسڈ بیٹری کے ساتھ مارکیٹ میں آئے گا۔ 
اس کے ساتھ ساتھ پہلے سام سنگ نوٹ کے ماڈلوں کی طرح اس میں بھی سٹال پین ہوگا۔ اور ساتھ میں اس کے رکھنے کی جگہ۔ 
سننے میں یہ بھی آیا ہے۔ کہ سام سنگ نوٹ 5 بھی انگوٹھا چھاپ ہوگا ایس 6 کی طرح۔ میرا مطلب کہنے کا ہے۔ کہ آپ اپنے انگوٹھے سے موبائل کو بند اور کھول سکیں گئے۔ مزید اس میں دل کی دھڑکن کو محسوس کرنے والا آلہ بھی موجود ہوگا۔ مزید براں گوگل کا نیا آپیرٹنگ سسٹم ایم کے ساتھ یہ موبائل مارکیٹ میں آئے گا۔ 
 
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top