Uncategorized

ونڈوز 10 کے بارے میں معلومات

Windows10_1 (1)
ونڈوز 10 مایئکروسائٹ کمپنی کا آخری آپیرٹنیگ سسٹم ہے۔ اور اس آپیرٹنیگ سسٹم میں مایئکروسائٹ نے تمام وہ خصوصیات شامل کردی ہیں جس سے اپیل اور گوگل کو بہت سی پریشایناں لاحق ہو گئی ہیں۔

ونڈوز 10 استمعال میں بہت آسان ہے۔ اور اس کو چلانے والے اپنے آپ ایکسپرٹ کی طرح کام کرے گا۔
ونڈوز ایکس پی کی طرح اس میں سٹارٹ مینو بار واپس شامل کردی گئی ہے۔ اور اس کی چوڑائی زیادہ کردی گئی ہے ۔ جس میں لائیو اپ ڈیٹز آہ رہی ہوں گئی جیسے موسم کا حال ۔ ای میل وغیرہ ۔
ونڈوز 10 کا سٹارٹ اپ اور شٹ ڈا‎‎ؤن ٹائم صرف 5 سکنیڈ ہے۔ اور اس ونڈوز کو ئیک کرنا ناممکن ہے۔
یہ ایک ایسی ونڈوز ہے۔ جو آپ کے لیپ ٹاپ ، ڈیکس ٹاپ، ٹیبلٹ، ٹی وی اور موبائل پر ایک ہی سافٹ وئیر ہوگا۔ مطلب یہ ہے۔ کہ آپ اپنے موبائل پرایک ٹی وی پروگرام رات کو ٹی وی پر دیکھنا چاہتے ہیں اور جب آپ رات کو اپنا ٹی وی ان کرتے ہیں تو وہ پروگرام ٹی وی کی ہوم سکرین پر آجائے گا۔ اور کچھ دیر بعد آپ کو یاد آتا ہے کہ ایک ضروری ای میل کرنی ہے۔ تو آپ ٹی وی کی سکرین سے ہی ای میل کردیں گے۔
ونڈوز 10 کا ایک اور خوبصورتی ہے۔ کہ اب آپ اس میں بیک وقت دو مختلف پروگرام دائیں اور بائیں کھول کر کام کر سکتے ہیں جیسے ملٹی ٹاسکنگ کہا جاتاہے۔
کورٹینا کا فیچر مائیکروسافٹ نے ونڈرز موبائل میں شامل کیا تھا۔ جسے بے پناہ کامیابی حاصل ہوئی۔ اس کے بعد مائیکروسافٹ نے فیصلہ کیا کہ کورٹینا کے فیچر کو ونڈوز 10 میں بھی شامل کیا جائے گا۔
کورٹینا ایک اسسٹنٹ ہے۔ جو آپ کی مختلف پروگراموں میں رہنمائی اور مدد فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر سریچ ۔ الارم ۔ موسم کا حال وغیرہ وغیرہ۔
اس کے علاوہ ایکس بکس گمیگنں بھی ونڈوز 10 میں شامل کردی گئیں ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ ونڈوز 10 میں ایپ سٹور کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ ایپ تک لوگوں کی رسائی ہو۔ اور لوگ اس سے مستفید ہوں سکے۔

3 Comments

3 Comments

  1. KennethIDerr

    March 10, 2016 at 6:05 am

    Im not that a good deal of online reader to be honest but your sites great, keep
    it up! I’ll just bookmark your site to come back later on. Cheers

  2. EfrenDMongon

    March 11, 2016 at 3:26 am

    Right here is the perfect web site for anyone who wants
    to understand this topic. You understand so much its almost hard
    to argue with you (not that I really would want toHaHa).
    You certainly put a fresh spin on a subject which has been discussed for many years.
    Excellent stuff, just wonderful!

  3. DallasEPrima

    March 18, 2016 at 10:49 am

    Great info. Lucky me I discovered your web site accidentally (stumbleupon).
    I’ve book marked it for later!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top