Uncategorized

یہ اپیل آئی واچ کیا چیز ہے۔ دیکھتے ہیں کہ یہ کیا ہے۔

اپیل آئی واچ اپیل کمپنی کی ایک سمارٹ واچ ہے۔ اور یہ بہت ہی زیادہ خوبصورتی کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس گھڑی کی بہت سی خوصیات ہیں۔ سب سے پہلے ہیلتھ کے لیے اس میں ایک مکمل سافٹ وئیر موجود ہے۔
اور اس کے علاوہ اس میں ہزاروں کے حساب سے آیپ موجود ہیں۔ اور اس کے ذریعے آپ اپنے فون سے کال موصول اور کر بھی سکتے ہیں۔ اس گھڑی کی بیٹری 1 دن سے کچھ زیادہ دیر تک چلتی ہے۔ اور یہ گھڑی آئی فون 5 اور اس سے نئے موبائلوں پر چلتی ہے۔ کبھی کبھی یہ کام کے دوران تنگ بھی کرتی ہے۔ موبائل کے ساتھ ۔ یہ گھڑی ایک ضروری چیز نہیں ہے۔ یہ صرف ایک فیشن کے طورپرہے۔ 
 
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top