Uncategorized

لڑکیوں کے بارے میں کچھ حقائق

لڑکیوں کو ہمیشہ لگتا ہے۔ کہ وہ بہت خوبصورت ہیں۔ آپ کو چاہیں کو آپ مختلف اوقات میں ان کی خوبصورتی کی تعاریف کریں۔
جب ایک لڑکا بدصورت لڑکی سے محبت کرتاہے۔ تو لڑکی یہ سمجھتی ہے۔ کہ یہ میرے ساتھ مخلص ہے۔
لڑکیاں ہر وقت اپنی خوبصورتی کی تعریف سننا پسند کرتی ہیں۔ اس لیے انہیں بتایا جائے کہ وہ کتنی حسین وجمیل ہیں۔
لڑکیوں کو اچھا لگتا ہے۔ جب لڑکا کہے کہ تم سے محبت کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ کہ تمہاری مسکراہٹ بہت پیاری ہے۔ اس قسم کی باتیں۔
اگر لڑکی یہ محسوس کرے کہ لڑکا اسے جج کر رہاہے۔ تو وہ کبھی کھل کر اپنے بارے میں نہیں بتائے گئی۔
جب لڑکی اپنی دوستوں کے ساتھ بنائے کے پروگرام کو چھوڑ کر آپ کے ساتھ جانا چاہتی ہے۔ تو آپ سمجھ لیں ۔ کہ وہ آپ سے کتنا پیارکرتی ہے۔
لڑکیاں ہمشیہ پیار کرنے سے ڈرتی ہیں کیوں وہ جانتی ہیں کہ ان کے ساتھ دھوکا ہوجائے گا۔ آپ کو چاہیے کہ انہیں احسا س دلایئں کہ ایسا نہیں ہوگا۔
اگر لڑکی یہ کہتی ہے۔ کہ میں نے اپنے پرانے دوست کو اس لیے چھوڑ دیا کیونکہ میں اس کے ساتھ خوش نہیں رہتی تھی ۔ تو اس کا مطلب ہے۔ کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہے۔
اور اگر آپ نے اس کا دل توڑا تو سمجھ لیں وہ اب پہلے جیسی آپ کے ساتھ نہیں رہے گئی۔
اگر وہ آپ میں کوئی بری چیز دیکھتی ہے۔ تو سمجھ لیں وہ آپ سے کتنی محبت کرتی ہے۔
جاری ہے۔۔۔

2 Comments

2 Comments

  1. ClaritaDYagi

    March 10, 2016 at 5:26 am

    I am extremely impressed with the writing skills and in addition together with the layout on the weblog.

    Is it a paid theme or do you modify it yourself? In any event maintain the excellent quality writing, it’s rare to see a great blog such
    as this one today.

  2. ShenaTVegter

    March 11, 2016 at 4:14 am

    I got this web site from my buddy who told me about this website and
    at the moment this time I am browsing this web page
    and reading very informative articles or reviews at this time.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top