Uncategorized

لڑکیاں کیا نا پسند کرتی ہیں۔

لڑکیاں کو لڑکے اچھے نہیں لگتے جن کی پہلے سے دوست ہوں۔
لڑکیاں کا کبھی بھی کسی دوسری لڑکی کے ساتھ موازنہ نہ کریں ۔
جب ان کا موڈ خراب ہوتا ہے۔ تویہ زیادہ بات نہیں کریں گئی اور آپ ان کو تنگ نہ کریں کہ بات کرو۔ بات کرو۔ ایسے میں آپ دونوں کی لڑائی ہو جائے گی۔
لڑکیاں معاف کردیتی ہیں ۔ اس کا ناجائز فائدہ مت اٹھائیں۔
جھوٹ بالکل بھی پسند نہیں کرتیں۔
اس سے کوئی بات باربار نہ پوچھیں۔ اس سے وہ اندازہ لگا لے گئی کہ آپ کو اس کی باتوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
اگر لڑکی کسی چیز سے نفرت کرتی ہے۔ تو آپ کو چاہیۓ کہ اس چیز کے بارے میں اس سے بات نہ کریں۔
لڑکیاں اس بات کو سخت ناپسند کرتی ہیں کہ ان کا دوست اپنے دوست کا مزاق اڑتا ہے۔
لڑکیاں سخت ناپسند کرتی ہیں کہ ان کا دوست ان کو توجہ نہیں دیتا۔
کبھی بھی لڑکی کا بھروسہ نہ توڑیں۔ اگر وہ آپ کو کوئی راز کی بات بتاتی ہے۔ تو اس بات کو اپنے تک محدود رکھیں اور راز کو کبھی کسی دوسرے فرد کو نہ بتائیں۔
لڑکیاں اکثر موڈ میں بہت بڑا ڈرامہ کرتی ہیں۔ تو انہیں مت احساس ہونے دیں کہ وہ ڈرامہ کر رہی ہیں ۔ بلکہ آپ کو چاہیے کہ اس ڈرامہ کو انجوائے کریں اور ان کا ساتھ دیں۔ اوراگر آپ نے انہیں یہ بتا دیا کہ تم ڈرامہ کررہی ہو۔ تو معاملات کافی حد تک خراب ہو سکتے ہیں۔
جاری ہے۔۔۔۔

1 Comment

1 Comment

  1. DwayneTMatot

    March 10, 2016 at 10:11 am

    I’m extremely pleased to get this site. I need to to thank you to your time just for this fantastic read!!

    I definitely enjoyed every element of it and i have you ever
    book-marked to discover new stuff with your site.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top