Business

قسط نمبر 2 : ماہانہ 30 ٪ تک بجلی کی بچت۔ پاکستانی ٹائم ضائع نہ کریں۔

جیسا کے میری پچھلی پوسٹ میں میں نے آپ کو بجلی کی بچت کے بارے میں بتایا تھا اس کو مزید آگے لے کر چلتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ اپنے کمروں میں گہرے رنگوں کے پردے استعمال کریں۔ جس سے آپ کے کمروں میں گرمی کی تپش 30 ٪ تک کم ہوجاتی ہے۔ اس سے آپ انداز کر سکتے ہیں کہ صرف اے سی کا بل 15 سے 20 ٪ تک کم ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنے گھر کی چھت کی انسولیشن کراوئیں ۔ جس پر تقربیا 5 مرلے کے گھر پر 30000 سے 35000 خرچہ آتا ہے۔ انسولیشن تھروپور کی ہوتی ہے۔ اور یہ حرارت اور ٹھنڈک کو اپنے اندر جذب رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جیسے ہم لوگ سردیوں میں گرم کپڑے استعمال کرتے ہیں۔ تھرماپور کے بالز کے اندر ہزاروں کے حساب سے قدرتی طور پر سوارخ ہوتے ہیں ۔ جب گرمی یا ٹھنڈک ان کے اندر داخل ہوتی ہے۔ تو وہ اس کے اندر ہی گم ہوجاتی ہے۔ اور ایک محتاط اندازے کے مطابق تھرماپور آپ کے کمروں کے درجہ حرارت میں 10 ڈگری تک کم کردیتا ہے۔ اور یہی فائدہ آپ کو کم بل کی صورت میں اس کے پیسے صرف 5۔2 سال کے کم عرصے میں پورے کردے گا۔ اور پھر آگے سال ہا سال کا فائدہ آپ کو ہوگا۔ اگر آپ دیکھیں تو زیادہ تر لوگ اے سی کو تیز کرکے چلاتے ہیں۔ انسان کو 34 -33 ڈگری پر جا کر گرمی کا احساس ہوتا ہے۔ اگر آپ اے سی کو 28 ڈگری پر بھی چلائیں تو وہ اے سی وہی کولنگ جو آپ چاہتے ہیں 15 منٹ کے زائد ٹائم میں کردے گا۔ میرا کہنے کا مطلب ہے ۔کہ لوگوں میں صبر ختم ہوگیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ سب بٹن آن کیا اور کمرہ ٹھنڈ ا ہو جائے۔ 

 

جاری ہے۔ کل 5 اقساط

 

 

4 Comments

4 Comments

  1. JesseIRibron

    March 7, 2016 at 7:09 am

    With havin a great deal content have you ever come across any problems of plagorism or
    copyright violation? My site provides extensive exclusive content
    I’ve either created myself or outsourced however it appears a variety of it is popping it throughout the web without my permission. Are you aware any methods to assist prevent content from being ripped off?

    I’d certainly appreciate it.

  2. NorikoGTaing

    March 10, 2016 at 5:43 am

    Pretty! This was an extremely wonderful article. Thanks for supplying this
    info.

  3. JeneeQHarter

    March 12, 2016 at 5:10 pm

    What’s up to all, the contents present at this web site are actually awesome for people knowledge,
    well, keep up the good work fellows.

  4. ShadNFazzina

    March 18, 2016 at 10:48 am

    Thankfulness to my dad who told me about this website,
    this website is really remarkable.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top