Uncategorized

عرف حاضر مشہور ترین الیکڑانکس موبائل فون

موبائل فون ہر شخض کی خواہش ہوتی ہے۔ کہ میرے پاس اچھے سے اچھا موبائل فون ہو۔ موبائل فون چلتے چلتے اب سمارٹ فون بن چکا ہے۔ شروع شروع میں یہ ایک سٹیٹس کی علامت سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ ضرورت بن چکا ہے۔ باٹم لائن اگر میں کہوں تو چآہنہ کی کمپنی ہوائیوی ہے۔

موبائل فون خریدتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ جو موبائل آپ خریدنے جا رہے ہیں اس میں کمیرہ کون سا ہے۔ ہمارے معاشرے میں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جتنے زیادہ میگا پکسل ہوں گے کمیرے کا رزلٹ اتنا ہی اچھا ہو گا۔ اگر یہی سچ ہے۔ تو کینن ایک کمپنی ہے۔ اور اس کا صرف 1 میکا پکسل کا کمیرہ آج بھی 1000000لاکھ روپے کا ہے۔ ہمشیہ یاد رکھیں میگا پکسل ہی سب کچھ نہیں ہوتا ۔ تصویر کتنی واضح اور صاف ہے۔ اور کیا اس میں زندگی کے رنگ نظر آ رہے ہیں یا نہیں آپ ہمشیہ خیال رکھیں موبائل میں کمیرے کے لیے ۔ خریدنے سے پہلے آپ اسں موبائل کا نام انٹرنیٹ پر ڈھونڈ کر اس کے کمیرے کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کمپنیاں صرف جھوٹ بول اور دکھا کر ٹی وی جو موبائل کے اشتہار دکھاتے ہیں اور جو ٹی وی میں ان کے کمیروں کا رزلٹ دکھاتے ہیں وہ سب جھوٹ ہوتاہے۔ وہ  موبائل کبھی بھی ویسی تصویر نہیں بنا سکتا جو آپ ٹی وی دیکھتے ہیں ۔ میرے بس میں ہو تو ان سب کمپنیوں پر کیس کر دوں ۔ شاید کوئی وکیل یہ پڑھ لے۔

آگے چلتے ہیں۔  کسی بھی موبائل میں 1 جی بی ریم کافی ہوتی ہے۔ گیم وڈیوز کے لیے۔ بہت ہے۔ سکرین کوشش کریں کہ گوریلا گلاس ہو۔ کیونکہ ہم لوگ ناشکرے ہیں ہمیں جب کوئی چیز مل جاتی ہے تو ہم لوگ اس کی قدر نہیں کرتے ۔ اور باربار نیچے موبائل گرتا ہے۔ گوریلا گلاس کا فائدہ یہ ہے۔ کہ اس کی سکرین اچھی ہوتی ہے۔ گوریلا گلاس 3 ۔ نیچے گرنے سے موبائل کی سکرین بچ جاتی ہے۔ موبائل کی باڈی جو پلاسٹک کی ہوتی ہے۔ وہ میٹل کی نصب زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ کیونکہ جب موبائل کو جھٹکا لگتا ہے۔ تو اندر سے موبائل خراب ہو جاتاہے۔ جب کے پلاسٹک باڈی والا موبائل جھٹکا برداشت کر لیتا ہے۔ اور آپ اگر موبائل کا پلاسٹک کا کور اتار کر دیکھ‎ییں گے تو آپ کو پتا چـلے گا کہ کور ربڑ کی طرح کا ہے۔ جسے سانئسی زبان میں پولی کاربن کہا جاتا ہے۔

سمارٹ فون کوئی بھی ہو۔ بیٹری صرف 1 دن ہی چلتی ہے۔ یہ تاثر غلط ہے۔ کہ 2 دن چلتی ہے۔ صرف یہ کہا جا سکتا ہے۔ کہ کچھ گھنٹے زیادہ چلتی ہے۔

اب آپ کو کچھ ایسی باتیں بتاؤں گا جو صرف 1 پاگل آدمی ہی سوچ سکتا ہے۔ سام سنگ ایک اچھا برانڈ ہے۔ سام سنگ ایس 6 لوگ کوشش کررہے ہیں کہ وہ خرید لیں لیکن جب آپ انٹرنیٹ پہ جا کراس کے بارے میں پڑھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ایس 3 اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

کیا واٹر پروف موبائل 70000کے بجائے 8000 روپے میں حاصل ہوسکتا ہے۔ جی ہاں آپ نے بالکل صیح پڑھا ہے۔ سونی کے موبائل  بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں ۔ اور خاص کر پاکستان جیسے ملک میں ان کی مارکیٹ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تو یہ 70000 ہزار کا موبائل آپ کو 8000روپے میں مارکیٹ میں رولتا ہوا نظر آتا ہے۔

اس کے علاوہ جو آئی فون کے فین ہیں جو کہتے کہ آئی فون کے علاوہ کوئی موبائل نظر نہیں آتا ۔ آئی فون 6 ڈبہ پیک 117000کا ہے۔ اور ڈبہ کھولنے کے بعد 67000 کا ۔ اور آئی فون 5 مارکیٹ میں 20000تا 22000کا باآسانی دستیاب ہے۔

اس کے علاوہ اکثر موبائل آپ کے ہارٹ فیروٹ ہوتے ہیں لیکن آپ کے پاس پیسے کم ہوتے ہیں ۔ دوسری طرف بہت سے لوگ وہ موبائل خریدتے ہیں اور انہیں پسند نہیں آتا۔ تو آپ صرف 1 ہفتہ استعمال والا اپنہ ہارٹ فیروٹ موبائل 5000 تا 6000 روپے کم قیمت پر حاصل کرلیتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویپ سائٹ موجود ہیں جہاں پر آپ خرید و فروخت کرسکتے ہیں۔ اور آج کل کے ٹیکی انٹرنیٹ والے بچے 10 منٹ میں چیک کرلیتے ہیں کہ موبائل شام تک چلے گا یا چاند تک چلے گا۔

2 Comments

2 Comments

  1. VictorMUllah

    March 7, 2016 at 4:44 am

    Hello colleagues, how is everything, and what you desire to say
    about this post, in my view its truly remarkable in favor of me.

  2. RoxieCHoudek

    March 10, 2016 at 10:29 am

    Why visitors still make use of to read news papers when in this
    technological world everything is existing on net?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top