Uncategorized

لڑکیوں کے ہر عمل کا مطلب کیا ہوتا ہے


جب لڑکیاں کہتی ہیں کہ کچھ بھی غلط نہیں ہے۔ اور وہ کہتی ہے۔ کہ میں جھوٹ بول رہی تھی ۔ تو اس کا مطلب ہے۔ کہ سب کچھ غلط ہے۔ اور وہ سچ بول رہی ہے۔
اگر لڑکی کہے کہ نہیں ۔ تو اس کا مطلب ہے۔ کہ وہ چاہتی کہ آپ دوبارہ کوشش کریں۔ کہ میں مان جاؤں۔
لڑکیاں چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت یاد رکھتی ہیں۔
اگر لڑکی آپ کے ہر بکوس لطیفے پر ہنستی ہے۔ تو سمجھ لیں کہ وہ آپ سے بے انتہا محبت کرتی ہے۔
جب وہ ہاتھ پکڑتی ہے۔ تو وہ نہیں چاہتی کہ آپ اس کا ہاتھ چھوڑیں۔
اگر لڑکی آپ سے کہے کہ اسے بارش کے قطروں کی آواز اچھی لگتی ہے۔ یا ایسی باتیں کریں جو صرف فلموں میں ہوتا ہے۔ تو آپ سمجھ لیں کہ وہ آپ سے پیار کرنے لگی ہے۔
لڑکیوں کو خود اندرونی طور پر شدیدچوٹ لگتی ہے۔ جب وہ کسی لڑکے کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ آپ سے کتنی محبت اورآپ کی کتنی پرواہ کرتی ہے۔ تو صرف اس کی آنکھوں میں دیکھ لیں۔ آپ کو جواب مل جائے گا۔
لڑکیاں سارا دن مختلف لڑکوں کے ساتھ Flirtکرتی رہتی ہیں۔ لیکن سورج غروب ہونے منظر وہ اس لڑکے کے ساتھ گزارنا چاہتی ہیں جس سے وہ محبت کرتی ہیں
لڑکیاں بہت اچھی جاسوس ہوتی ہیں  لیکن یہ بات وہ آپ کو کبھی نہیں بتاتی ۔
ختم شد

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top