Uncategorized

لڑکیوں کے ہر عمل کا مطلب کیا ہوتا ہے

ہر لڑکی اشکبازی Flirting کرتی ہے۔ لیکن ان کا اس کا مطلب نہیں پتا ہوتا۔ کہ وہ Flirtکر رہی ہیں۔
لڑکیوں کوہمیشہ  خود بھی پتا نہیں ہوتا کہ وہ کیا چاہتی ہیں۔
لڑکیاں سچائی جانتی ہیں کوئی بھی بات کرنے سے پہلے۔ اس لیے بہت ہی محتاط ہو کر چلیں۔
جب کوئی لڑکی آپ کو کوئی نصیت لکھ کردے۔ یا کچھ بھی لکھ کر دے اسے سنبھال کررکھیں
لڑکیاں ایسا دوست پسندکرتی ہیں جس کے بارے میں وہ معاشرے کو بتا سکیں کہ سب مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔
اگر کوئی لڑکی یہ کہے کہ وہ اپنے پرانے دوست کو بہت مس کرتی ہے۔ تو اس بات کو آپ بہت سجیندگی کے ساتھ دیکھیں۔ مطلب آپ سمجھ گے ہیں۔
اکثر اوقات لڑکیاں چیک کرتی ہیں کہ لڑکا کا کیا ردعمل ہوتاہے۔
اگر ابھی تک لڑکی کسی اور سے محبت کرتی ہے۔ تو کبھی اس شخص کے بارے میں کوئی بری بات اس کے سامنے نہ کریں۔
لڑکے جتنا سمجھتے ہیں کہ لڑکیاں مشاہدہ کرتی ہیں ان کے بارۓ میں تو لڑکے غلط سمجھتے ہیں ۔ کیونکہ وہ تو اس سے کئی گنا زیادہ ان کے بارے میں مشاہدہ کرتی ہیں۔
لڑکیاں بہت زیادہ سوچتی ہیں۔


  1.  

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top