Uncategorized

لڑکیاں کا سوچتی ہیں لڑکوں کے بارے میں حقائق

girlsthinkingaboutguys
  1. لڑکیاں کبھی نہیں بتاتی کہ وہ کیا چاہتی ہیں وہ بس آپ کو ہینٹ HINTدیتی ہیں۔
  2. اور چاہتی ہیں کہ لڑکے ان کی حفاظت کریں اور اسی وجہ سے وہ پبلک میں بھی ان کا ہاتھ پکڑ کر چلتی ہیں۔
  3. وہ چاہتی ہیں کہ مختلف تہواروں پر لڑکے ان کو تحفے تحائف دیں ۔ اس کا مطلب ہے۔ کہ وہ یہ چاہتی ہیں کہ لڑکے ان کو کتنا یاد رکھتے ہیں۔ اور اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے۔ کہ وہ تحفوں سے محبت کرتی ہیں اور لڑکے سے نہیں
  4. لڑکیوں کو اچھا لگتاہے۔ کہ لڑکے ان سے چھوٹے چھوٹے مسائل اور معاملات پر مشورہ مانگے۔ اور اس سے وہ محسوس کرتی ہیں کہ لڑکا ان سے محبت اور بے انتہا اعتبارکرتاہے۔ 
  5. اگر ان کے کپڑوں کی ان کا دوست تعریف کردے۔ تو وہ اس کپڑے کو باربار ان کے سامنے پہنتی ہے۔ 
  6. لڑکیاں کو اچھا لگتاہے ۔ کہ لڑکے ان کے مسائل حل سنیں لیکن یہ انہیں ہرگز اچھا نہیں لگتا کہ ان کے ہر معاملے میں ٹانگ آڑرھیں۔
  7. وہ نہیں چاہتی کہ لڑکے ان کا دماغ پڑھیں بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ لڑکے ان سے پوچھیں کہ وہ کیا چاہتی ہیں اور کیا نہیں۔
  8. لڑکیوں کا اچھا لگتاہے۔ کہ اچانک ان کو کوئی تحفہ دیا جائے۔ چاہے وہ بہت ہی کم قیمت کا ہو۔
  9. لڑکیوں کا اچھا لگتاہے۔ کہ ان کے مشاغل میں لڑکے ان کی مدد کریں۔ جیسے لڑکی کو پینٹگ کا شوق ہے۔ تو اسے تحفے میں رنگ اور بورڈ دیں۔ یا اسے کسی اسے مقام پر لے جائیں جس کے بارے میں وہ چاہتی ہو کہ میں نے اس جگہ کی پینٹگ بنانی ہے۔ 
جاری ہے۔۔۔
 

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top